❤️ حلف نامہ: توجہ فرمائیں 👇
میں، اللّه تعالٰیﷻ 🌹کو گواہ بنا کر اس بات کا اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ تاجدار مدینہ نور مجسم 🌹خاتم النبيين حضرت محمد (صلی اللّٰہ علیہ وآله وسلم) 🌹اللّه تعالیٰ کے آخری نبیﷺ 🌹🌹🌹اور رسولﷺ 🌹🌹🌹ہیں اور ان تک نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا ہر صحابئ نبی جنتی جنتی رضی اللہ عنہ 🌹🌹🌹 میں ہر صحابئ نبی رضی اللہ عنہ🌹🌹🌹 اور اہلبیت اطہار پنجتن رضی اللہ عنہ🌹🌹🌹 اور ہر اللہ کے ولی رضی اللہ عنہ🌹🌹🌹 سے دل وجان کیساتھ محبت کرتا ہوں اور بد مذہبوں اور گستاخان صحابہ و اہلبیت اور ولی اللہ کے گستاخوں کی صحبت سے بچتا رہوں گا ان کے ویڈیو کلپ وغیرہ نا سنوں گا نا شئیر کروں گا اور میں حلف اٹھاتا ہوں/ اٹھاتی ہوں کہ میرے علم کے مطابق جو میں نے معلومات لکھی درست ہے 🌹🌹🌹
مہربانی فرما کر درست معلومات دیں کیونکہ سچ میں برکت ہے جھوٹ سے پرہیز کریں جزاک اللہ خیرا۔
📌 نوٹ اور شرائطِ اجرت (توجہ سے پڑھیں)
جب آپ ہمیں اپنی پروفائل form fill کر کے سینڈ کریں گے پھر ہم اسے اپنے واٹس اپ چینل پر اپلوڈ کر دیتے ہیں اس کے بعد متعلقہ فیملیز ہمارے ساتھ آپ کے رشتے کے لیے رابطہ فرماتی ہیں انکو آپ کی مکمل تفصیلات بتائی جاتی ہیں اسلامی بھائیوں کی پکچر interested فیملیز کو سینڈ کر کے گھر وزٹ کرنے کے لیے ترکیب بنائی جاتی اسلامی بہنوں کی پکچر دکھانے یا مانگنے پر مکمل پابندی ہے جب دونوں فیملیز کو profile پسند آ جائے پھر دونوں کا آپس میں مناسب اجرت لیکر دونوں فیملیز کا ڈائیریکٹ رابطہ کروا دیا جاتا ہے پھر وہ دونوں فیملیز ایک دوسرے کے گھر وزٹ کرنے کے بعد اگر رشتہ Done کر لیتی ہیں پھر ہم ان سے اپنی اجرت کا مطالبہ کرتے ہیں وقت کی اجرت لینا جائز ہے جو کہ دار الافتاء اہلسنّت سے اس کا باقاعدہ ہم نے فتویٰ بھی لیا ہے امید ہے آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے اللہ پاک آپ کو نیک اچھا مخلص ہمسفر عطا فرمائے آمین۔
اگر رشتہ آؤٹ کنٹری سے ہوگا تو اس کی اجرت وہاں کی کرنسی کے مطابق ہوگی۔ جب دونوں فیملیز ایک دوسرے کی پروفائل پسند کرنے کرانے کے دوران ہماری جو ورکنگ ہوئی گھر وزٹ کروانے کے لیے جو انفرادی کوشش اور جو سوال و جواب کا سلسلہ ہوتا ہے اس کی مناسب اجرت لے کر پھر رابطہ کروا دیا جاتا ہے پھر بعد میں رشتہ ڈن (Done) ہونے پر رشتہ کروانے کی ہم اجرت لیتے ہیں پھر چونکہ گھر وزٹ کرنے کے بعد رشتہ Done ہوتا ہے اس رشتہ Done ہونے کے بعد آپ کو ہماری اجرت دینی ہوگی کیونکہ گھر وزٹ کی ترکیب بعد میں ہوتی ہے اور سب فیملیز گھر وزٹ کرنے کے بعد ہی رشتہ Done یعنی طے کرتی ہیں لہذا رشتہ طے ہونے کی ہماری اجرت ہوتی اس کے لیے دونوں فیملی کا آپس میں ڈائیریکٹ رابطہ کروایا جاتا ہے۔
امید ہے آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے، فیس کے ساتھ ساتھ 26 ہزار مرتبہ درود پاک پڑھ کر وہ بھی مجھے ایصال ثواب جمع کرانا ہوگا۔ صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔ اللہ پاک آپ کو نیک اچھا رشتہ عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔